پاکستان لاہور ہائی کورٹ نے 40 جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے کردیے تین ڈی اینڈ ایس جے کو وفاقی حکومت کے تحت خصوصی جج کے طور پر کام کرنے کے لیے مختلف اضلاع کی مرکزی عدالتوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان 100 سے زائد بار ٹریفک کی خلاف ورزی پر ڈرائیور پر 44 ہزار سے زائد جرمانہ گاڑی کے مالک کو 103 بار خلاف ورزیوں کی تصاویر دکھائیں تو انہوں نے موقع پر ہی جرمانہ ادا کر دیا، ٹریفک پولیس
پاکستان ڈان میڈیا کا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ’بریتھ پاکستان‘ مہم کا آغاز بریتھ پاکستان مہم کو ہر پاکستانی اپنی ملکیت سمجھے، موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ مل کر لڑی جاسکتی ہے، سی ای او ڈان ناز آفرین سہگل
دنیا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ برینٹ خام تیل 3.59 ڈالر یا 4.86 فیصد اضافے کے ساتھ 77.49 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔
دنیا نائجیریا میں کشتی کو حادثہ، 150 افراد لاپتا مسافر مسلمانوں کی سالانہ مذہبی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے، دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔
پاکستان آئینی پیکج کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں، قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھی منظور ہوسکتا ہے، عرفان صدیقی آئین کے آرٹیکل 239(5) کے تحت کسی بھی عدالت کو یہ اختیار نہیں کہ وہ پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کی گئی آئینی ترمیم کو چیلنج کرے، سینیٹر مسلم لیگ (ن)
پاکستان ملک بھر میں دہشت گردی کے حملوں میں 7 فیصد کمی، تیسری سہ ماہی میں اموات بڑھ گئیں رپورٹ کے مطابق رواں سال ستمبر میں عسکریت پسندوں نے ملک بھر میں 77 حملے کیے جس کے نتیجے میں 77 افراد ہلاک ہوئے۔
دنیا میں نے انصاف کے بجائے آزادی کا انتخاب کیا، جولین اسانج معاہدے کا مطلب یہ ہے کہ کبھی امریکا کے جاسوسی کے الزامات کے خلاف اپنا دفاع کرنے کے لیے کوئی مقدمہ دائر نہیں کر سکوں گا، بانی وکی لیکس
پاکستان پاکستان اور روس کے درمیان زرعی تجارت کے فروغ کیلئے بارٹر معاہدہ روسی فرم نے پاکستانی کمپنی کے ساتھ 20 ہزار ٹن چاول کے بدلے 20 ہزار ٹن چنے فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
پاکستان سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے کے معاملے پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ انعقاد کروایا جائے اور 22 ستمبر کو ہونے والے ٹیسٹ کو کالعدم قرار دیا جائے، درخواست گزار
پاکستان مالی سال 2024 کے دوران اقتصادی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہی ملک میں معتدل شرح نمو زرعی آمدنی اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر کی بدولت حاصل ہوئی۔
پاکستان عمر کوٹ: ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں ٹی ایل پی رہنما کی حفاظتی ضمانت منظور سندھ ہائی کورٹ کی میرپورخاص سرکٹ بینچ نے 10 روز کیلئے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض قبل از گرفتاری عبوری ضمانت دی۔
پاکستان ایم کیو ایم نے کوٹہ سسٹم میں توسیع پر حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی اسمبلیوں میں رہنا ناممکن ہوجائے گا،لوگ ہم سے سوال کررہے ہیں اور ہمارے پاس انہیں بتانے کے لیے کوئی ٹھوس بات نہیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان بھارت مقبوضہ کشمیر سمیت بیرون ملک بھی دہشتگردی میں ملوث ہے، پاکستان بھارتی دہشتگردی اب عالمی سطح پر پھیل چکی ہے، کینیڈا اور امریکا میں سکھ رہنماؤں کا قتل اس کی واضح مثال ہے، پاکستانی مندوب
پاکستان ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ڈی ایس پی کا بیٹا قتل ضلع ٹانک میں نامعلوم حملہ آوروں نے ڈی ایس پی کے بیٹے کو قتل کرکے ان کی لاش پہاڑی علاقے عبدالخیل گاؤں میں پھینک دی۔
دنیا اسرائیل کے حملے جاری، امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنے فوجی بھیجنے کا عندیہ دے دیا اسرائیل کے اقدامات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے، ایران کا مطالبہ
پاکستان بچوں کی اسمگلنگ کا کیس، صارم برنی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ٹرائل کورٹ کو متعلقہ عدالت میں جمع کرائی گئی عبوری تحقیقاتی رپورٹ کی بنیاد پر ٹرائل شروع کرنے کی ہدایت کی جائے، درخواست
دنیا چین اور برازیل کا یوکرین امن منصوبہ، ولادیمیر زیلنسکی کا اظہار برہمی یوکرین کو امن معاہدے کو قبول کرنے پر مجبور کرنا زبردستی کے مترادف ہے، صدر یوکرین
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے لڑکے کے ریپ کیس کو دوبارہ کھول دیا، نئی تحقیقات کا حکم 26 جولائی کو دو ملزمان نے گنے کے کھیت میں ان کے بھتیجے کا ریپ کیا، پولیس نے متاثرہ بچے کا طبی معائنہ کروائے بغیر ملزمان کو چھوڑ دیا۔
پاکستان آئینی ترمیم کی کوششوں کے درمیان نواز شریف کا بیرون ملک دورے کا منصوبہ نواز شریف اکتوبر کے پہلے ہفتے میں امریکا اور برطانیہ کے نجی دورے پر روانہ ہوں گے، ذرائع
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی